loader

امریکہ قابل بھروسہ نہیں : حزب اللہ

  • Created by: editor
  • Published on: 09 Oct, 2019
  • Category: International / International
  • Posted By: Editor

Post Info

نیوز ڈیسک انٹرنیشنل میڈیا لبنانی حزب اللہ کی مزاحمتی تحریک کے سکریٹری جنرل نے امریکہ پر اعتماد کرنے کے خلاف بیان جاری کرتے ہوئے  اس بات پر زور دیتے ہوئے کہا کہ واشنگٹن پر بالکل بھی اعتبار نہیں کیا جاسکتا ہے کیونکہ وہ اپنے اتحادیوں سے خفیہ طریقے سے غداری کرتا ہے اور کسی معاہدے کی  پابندی نہیں کرتا ۔سید حسن نصراللہ نے سید الشہداء کمپلیکس میں ٹیلیویژن تقریر میں اپنے حامیوں سے خطاب میں کہا ، "کوئی بھی  امریکہ پر بھروسہ نہیں کرسکتا اور اس کے ساتھ کسی معاہدے کاانجام خیر نہیں رہا ۔جس نے بھی ان سے معاہدہ کیا اس سے بے وفائی اور غداری لازمی کی گئی ۔ 

Related Posts