loader

فٹ بال اسٹیڈیم میں چالیس سال بعد خواتین کے داخلے کی اجازت

  • Created by: editor
  • Published on: 09 Oct, 2019
  • Category: Sports / Sports
  • Posted By: Editor

Post Info

فیفا کی جانب سے اس متنازعہ پالیسی کی بنا پر ایران کی رکنیت کو  معطل کرنے کی دھمکی کے بعد  کئی دہائیوں میں پہلی بار ایرانی خواتین فٹ بال اسٹیڈیم میں داخل ہونے کے لئے آزاد ہیں۔ایران نے تقریبا 40 سالوں سے خواتین تماشائیوں کو فٹ بال اور دوسرے اسٹیڈیموں سے روک رکھا تھا  ، عالمی فٹ بال کی گورننگ باڈی فیفا نے گذشتہ ماہ ایران کو حکم دیا تھا کہ وہ خواتین کو بغیر کسی پابندی کے اسٹیڈیم تک رسائی کی اجازت دے اور ان کی تعداد میں طے کی جائے ۔ 

Related Posts