loader

پر  تشدد فسادات کے باعث عیر ملکی سفیروں کی نقل حمل محدود

  • Created by: editor
  • Published on: 09 Oct, 2019
  • Category: International / International
  • Posted By: Editor

Post Info

نیوز ڈیسک انٹرنیشنل میڈیا : انڈونیشیا نے پرتشدد فسادات کے بعد غیر ملکی سفارت کاروں کو مغربی پاپوا ن جانے سے روک دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق  نیوزی لینڈ ، برطانوی اور کینیڈا کے عہدیداروں کو پاپوا ن جانے سے روکا گیا ۔اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کے دفتر کو بھی بند کردیا گیا ہے ۔گذشتہ ماہ پاپیوان قصبہ ویمینا میں ہونے والی جھڑپوں میں 33 افراد ہلاک ہوگئے تھے ، 

Related Posts