loader

ایپل نے مظاہرین کی مدد کرنےوالی ایپ ہٹا دی

  • Created by: editor
  • Published on: 10 Oct, 2019
  • Category: Technology / Technology
  • Posted By: Editor

Post Info

ایپل نے ہانگ کانگ کے مظاہرین کے زیر  استعمال ایپ  کو ایپ سٹور سے ہٹا دیا ہے ۔  اس ایپ میں ویب سروس کا استعمال کر کے  پولیس کے مقامات کے نشانات اور احتجاج کی لوکیشن اپڈیٹ  کرنے کے ساتھ سڑک بند ہونے کے بارے میں بھی اطلاعات دینا تھا دوسری جانب ایپل کے ترجمان نے بتایا کہ ہم نے ہانگ کانگ سائبرسیکیوریٹی اینڈ ٹیکنالوجی کرائم بیورو سے تصدیق کی ہے کہ اس ایپ کو پولیس کو نشانہ بنانے اور گھات لگانے  کے لئے استعمال کیا گیا ہے ،یہ ایپ ہماری پالیسز اور مقامی قوانین کی خلاف ورزی کرتی ہے اس لئے  ہم نے اسے ایپ اسٹور سے ہٹا دیا ہے۔ 

Related Posts