loader

جاپان میں سمندری  طوفان: رگبی ورلڈ کپ متاثر

  • Created by: editor
  • Published on: 14 Oct, 2019
  • Category: News / Weather
  • Posted By: Editor

Post Info

نیوز ڈیسک انٹرنیشنل میڈ یا : ورلڈ رگبی کی جاپان کے انتہائی موسم کی مناسب طور پر تیاریاں ناکافی ثابت ہوئیں۔ ورلڈ کپ کے منتظمین نے شروع میں انگلینڈ بمقابلہ فرانس اور دیگر میچوں کو یوکوہاما ٹوکیو اسٹیڈیم منتقل کرنے کا منصوبہ بنایا تھا۔لیکن یہ موجودہ شدید موسمی صورت حال کے باعث رگبی ولڈ کپ کے متاثر ہونے کا شدید خطرہ موجود ہونے کے سبب رگنی ورلڈ کپ کے بیشتر میچز کو متبادل وینیوز پر شفٹ کر دیا گیا ہے ۔ جاپان کے ساحلی علاقے میں آنے والے شدید طوفان کے باعث  لوگ اپنے گھروں میں محصور ہیں اور نظام زندگی معطل ہو چکا ہے  

Related Posts