loader

متحدہ عرب امارات ميں بارش سے معمولات زندگی متاثر۔  

  • Created by: editor
  • Published on: 11 Nov, 2019
  • Category: News / Weather
  • Posted By: Editor

Post Info

متحدہ عرب امارات:موسلا دھار بارش میں سڑکیں تالاب بن گئیں متحدہ عرب امارات ميں بارش سے معمولات زندگی متاثر ہيں، جہاں وقفے وقفے سے موسلا دھاربارش نے کئی علاقوں کو تالاب بنا دیا۔ اتوار سے شروع ہونے والی موسلا دھار بارش سے کئی مقامات پر پانی جمع ہوگيا ہے۔ محکمہ موسميات کا کہنا ہے کہ بارش کا سلسلہ مزید 3 دن تک جاری رہے گا۔


 

Related Posts