loader

اقرا عزیز اور یاسر حسین کی مایوں کی تصاویر وائرل۔

  • Created by: editor
  • Published on: 26 Dec, 2019
  • Category: Showbiz / Showbiz
  • Posted By: Editor

Post Info

داکارہ اقرا عزیز اور اداکار یاسر حسین کی مایوں کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ مایوں کی تقریب میں اقرا عزیز نے گوٹے کے کام والی پیلی شلوار قمیض زیب تن کی جبکہ یاسر حسین نے سفید کرتے پاجامے کا انتخاب کیا۔  اس موقع پر دونوں بے حد خوش نظرآئے، اقرا اور یاسر 28 دسمبر کو شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔
 

Related Posts