loader

اداکارہ صدف کنول نے شہروز سبزواری کے ساتھ تعلق کے بارے میں افواہوں کی تردید کر دی۔

  • Created by: editor
  • Published on: 01 Jan, 2020
  • Category: Showbiz / Showbiz
  • Posted By: Editor

Post Info

اداکارہ صدف کنول نے شہروز سبزواری کے ساتھ تعلق بارے افواہوں کی تردید کر دی۔ انہوں نے کہا کہ وہ ایک ماہ پہلے اداکار شہروز سبزواری سے ملی ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ صدف کنول کا کہنا تھا کہ شہروز سبزواری ایک اچھے دوست اور کولیگ ہیں اور ان سے کسی قسم کے تعلق کے حوالے سے باتیں بے بنیاد ہیں۔ واضح رہے کہ شہروز سبزواری کی ان دنوں اپنی اہلیہ سائرہ یوسف کے ساتھ اختلافات کی خبریں گرم ہیں، جس کی وجہ صدف کنول کے شہروز کے مبینہ تعلقات کو قرار دیا جا رہا ہے جس کی شہروز نے بھی تردید کی تھی اور اب صدف کنول کی تردید سامنے آئی ہے۔

 

Related Posts