loader

کرونا کے باعث معاشی بحران، جرمن ریاست کے وزیرخزانہ نے خودکشی کرلی۔

  • Created by: editor
  • Published on: 30 Mar, 2020
  • Category: International / International
  • Posted By: Editor

Post Info

جرمنی کی ریاست ہیسے کے وزیر خزانہ تھامس شیفر نے خودکشی کر لی۔ جرمن میڈیا کی رپورٹ کے مطابق تھامس شیفر نے ممکنہ طور پر کرونا وائرس سے پیدا ہونے والے معاشی بحران کے باعث خودکشی کی۔ سٹیٹ پریمیئر کے مطابق شیفر ریاست میں پیدا ہونے والے معاشی بحران کی وجہ سے شدید پریشان تھے۔ شیفر کی لاش گزشتہ روز ایک ریلوے ٹریک کے قریب ملی تھی۔ 

Related Posts